گرین کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امریکہ میں قیام کرنے کا اجازت نامہ، امریکی اقامت نامہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امریکہ میں قیام کرنے کا اجازت نامہ، امریکی اقامت نامہ۔